آواز والا مسلہ تو پہلے حل تھا اسکے لیے میں نے قیصرانی جی کو چنا تھا مجھے امید ہے انکی آواز بہت اچھی اور معصوم ہے اور انکا ترجمہ بھی اچھا ہے پر اب وہ یہ کہ رہے ہیں کے انکو اپنی آواز اچھی نہیں لگتی اور وہ تیار بھی نہیں میں نے انکو کہا ہے آپکی آواز اچھی ہے اور یہ خدا کی دین ہے ایسے نہیں کہتے پر وہ...