نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    میں تو کہتی ہوں جلد از جلد ہو تاکہ ایس 5 سے جان چھڑا سکوں کئی بار آیان کے ہاتھ میں بھی دیا لیکن نتیجہ کچھ نہیں کمبخت بہت مظبوط ہے:rollingonthefloor:
  2. حمیرا عدنان

    مجھے بتائیں میں اس بندی کو سمجھاؤں گی:)

    مجھے بتائیں میں اس بندی کو سمجھاؤں گی:)
  3. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    یہ تو سیاسی بیان ہوا بلکل الزام خان کی طرح :rollingonthefloor:
  4. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    فاتح بھائی یور آر ٹو گڈ :rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    یہ سونگ تو زخمیوں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے:rollingonthefloor:
  6. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    آخر عارف بھی جل گئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    2015 کی پسندیدہ ایپس!

    پھر نئے سال میں نئی نئی ایپس استعمال کریں گے:)
  8. حمیرا عدنان

    2015 کی پسندیدہ ایپس!

    پہلے ہی کہا جا چکا ہے یہ 2015 کی پسندیدہ ایپ ہیں اب دو دن کے لیے کیا استعمال کریں گے :)
  9. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    یہ بات بھی ٹھیک ہے اتنی پاورفل نہیں ہے چارجنگ ہوتی ہے:)
  10. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    پہلے تو وائی فائی چارجرز بھی خام خیالی ہی تھے
  11. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    لوگوں کی سوچ تو پتا نہیں گھاس چرنے جاتی ہے انتخابات کے دونوں میں کیسے کیسے حکمرانوں کا انتخاب کر لیتے ہیں
  12. حمیرا عدنان

    پشاور میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کا افتتاح !

    جب لیڈر ہی کسی پانڈے کا ڈھکن نہیں ہے تو کارکنوں سے کیسی امید
  13. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    دھرنے بھی تو اس تصویر کا ہی ایک رخ تھا
  14. حمیرا عدنان

    پشاور میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کا افتتاح !

    سچ پوچھیں تو لاہور والے تو چور ہیں مجھے اپنا ایک ٹیسٹ کرونا تھا لاہور والوں نے تو بل دیکھا کر میری جان ہی نکال دی اسٹاف بہت ہی بدتمیز ہے میرا پرسنل تجربہ ہے
  15. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    وہی تو بات ہے کچھ چیزیں فوٹوشاپ کی وجہ سے بہت جلد سستی شہرت حاصل کر لیتی ہیں لیکن بعد میں لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیتی ہیں
  16. حمیرا عدنان

    پشاور میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کا افتتاح !

    بہت خوب اچھی نیوز ہے کیا غریبوں کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے یا نہیں دیکھتے ہیں
  17. حمیرا عدنان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    ایسے فون کے بارے میں پہلے بھی سنا تھا
  18. حمیرا عدنان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    اللہ اب ہم تو دعا گو ہیں آپ کے لیے آپ کی سنگین غلطی پھر سے حسین ہو جائے آخر بھائی جو ٹھہرے :)
  19. حمیرا عدنان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہاہاہا اپنی کرتوتوں سے حسین غلطی کو بھی سنگین بنا لیا ہے یہ بھی تو فرمائیے :rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    رہنما خان

    لو جی کچھوے اور خرگوش والی کہانی میں جیت تو کچھوے کی ہوتی ہے :rollingonthefloor:
Top