زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 48: 2015
بھائی اب میں صاحب جی کو تو روک نہیں سکتی محفل پر آنے سے کیا پتا ان کی نظر میں یہ مراسلہ آ جائے اور تحفے سے بھی استفادہ حاصل نہ کر سکوں:)
حمیرا عدنان
Post #33
دسمبر 29، 2015
فورم:
تصاویر
میرے پسندیدہ بال
الحمداللہ عاصمہ تم کیسی ہو کہاں بزی رہتی ہو دن میں کبھی چکر ہی نہیں لگاتی محفل کا
حمیرا عدنان
Post #250
دسمبر 29، 2015
فورم:
فیشن اور ملبوسات
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 48: 2015
پہلے اس مراسلے کو حذف کرو لیں پھر یہ تحفہ بھی قبول ہے
حمیرا عدنان
Post #31
دسمبر 29، 2015
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 48: 2015
کچن سے چھٹی کرنے کو تو میرا بھی دل کرتا ہے کمبخت کویت کا رخ کرتی ہی نہیں :p
حمیرا عدنان
Post #28
دسمبر 29، 2015
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 48: 2015
دفاعی حکمت عملی اپناتے ہوئے بیڈ سے نیچے نہیں اترتی نا :)
حمیرا عدنان
Post #21
دسمبر 29، 2015
فورم:
تصاویر
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
ہاہاہا صبح تک تو میں بھی پریشان تھی پتا نہیں کیا گناہ کر دیا جو مجھے دفعہ منفی ریٹنگ ملی لیکن اب نو ٹینشن :rollingonthefloor: معافی میں بھی دینے والی نہیں :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #96
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 48: 2015
بھائی عربی زبان میں ایسے کیا بولا جاتا ہے؟
حمیرا عدنان
Post #17
دسمبر 29، 2015
فورم:
تصاویر
آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟
مجھے تو اس ایپ کا نہیں پتا شاید فاتح بھائی کو آئڈیا ہو
حمیرا عدنان
Post #155
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
پہلا حق تو ٹوئن کا ہی بنتا ہے :laughing:
حمیرا عدنان
Post #91
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
فاتح بھائی میرے سے کیوں دشمنی کر رہے ہو :idontknow:
حمیرا عدنان
Post #85
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
عارف بھائی دشمنی کی بنیاد تو آپ نے ہی رکھی ہے:rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #83
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
ایک دفعہ کیا تھا اگلی صبح امریکہ سے ڈانٹ پڑنا شروع ہوگی:laughing:
حمیرا عدنان
Post #77
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
یقین مانو ایسے کبھی کبھی تو ایسے لگتے ہیں کہ مجھے ڈاکٹر صاحب کو کیسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہیے :laughing:
حمیرا عدنان
Post #69
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
یہ بیان دے کر تم عارف بھائی کو خوش کر رہی ہو :surprise:
حمیرا عدنان
Post #64
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
ویسے کیا ڈاکٹر صاحبان کو بھی تھکاوٹ ہوتی ہے کیا :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #60
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
اب آئی فون کی تعریفیں کے پل باندھے گے تو اینڈرائڈ والے کہا چپ رہتے ہیں
حمیرا عدنان
Post #57
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
پہلے کا جواب آپ نے پڑھا نہیں وہ کہتے ہیں میں تمہاری طرح ویلا نہیں رہتا :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #55
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
اللہ ایسے ہمدرد سب کو دے خاص طور پر عارف بھائی کو
حمیرا عدنان
Post #53
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
اب کیا کریں محفل کا نشہ سب سے تیز ہے میاں صاحب بھی ڈانٹتے نہیں محفل میں رہنے پر
حمیرا عدنان
Post #50
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟
دو دفعہ کہا تھا فون کا ڈانٹ دیا جناب نے بولتے ہیں ٹھیک تو چل رہا ہے :cry2:
حمیرا عدنان
Post #48
دسمبر 29، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top