نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    مرد حضرات کو یہ بڑی سہولت ہوتی ہے کسی بھی موبائل شاپ پر گئے اور خریدنے کے بہانے ایک گھنٹہ موبائل استعمال کیا اور بعد میں صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ ساتھ میں ہینڈ فری نہیں دے رہا :rollingonthefloor:
  2. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    انھوں نے کوئی بینک میں ڈاکہ نہیں ڈالا جو آئے دن نیا نیا فون خریدتے رہیں:rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    جیسی دادی ہوگی ویسے ہی پوتے پوتیاں ہوں گے :daydreaming:
  4. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    197.56 کویتی دینار بنتے ہیں
  5. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    بھائی اتنے میں تو ساڑھے تین ایسے فون آ جائیں گے
  6. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    کویتی دینار کتنے بنے
  7. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    سچی مچی نہیں ملا ظہیر بھائی
  8. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    اللہ محفل کی لمبائی حیاتی کرے میرے پوتے پوتیاں نے بھی محفل رکنیت اختیار کرنی ہے :)
  9. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    خرید لیا ہے کیا ظہیر بھائی قیمت کیا ہے دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے فرنٹ کیمرا بھی اچھا ہے نائس
  10. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    مجھے بھی نہیں ملا
  11. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    باہر تو بارش ہو رہی ہے لیکن تو درجہ حرارت صرف 14ڈگری ہے
  12. حمیرا عدنان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    گائے بھینس کا ۔۔۔ بھیڑ بکراکا ۔۔ خرگوش کا۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے چیڑے۔۔۔ اونٹ کا۔۔۔ ہرن کا۔۔۔۔۔ مرغی کا۔۔۔ فیش کا اور جھینگے بھی کھائے ہیں اور بس ہوسکتا ہے پاکستانی قصاب حضرات کی وجہ سے کبھی بکرا سمجھ کر گدھا بھی کھا لیا ہو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    رشوت کا لالچ نا ہوتا تو میں بھی نہیں ماننا تھا
  14. حمیرا عدنان

    پٹاخہ عورتیں

    بھائی سنا ہے خیالی خودکشی بھی ہوتی ہے :p
  15. حمیرا عدنان

    پٹاخہ عورتیں

    استغفار دل میں مت کرنا :rollingonthefloor:
  16. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    وہ بہت چالاک ہیں ہر بات کے تین جواب رکھتے ہیں :rollingonthefloor:
  17. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں کیا پہلے افریقی قبیلے میں تو قید نہیں رہے:rollingonthefloor:
  18. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    میں تو ان کی ہی طرفدار کروں گی شاید دوبارہ رشوت حسنہ دینے کا موڈ بن جائے :rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    بین کر کے تو دیکھیں ناک تک آ جائیں گے :rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    اللہ اب سعود بھائی پر الزام تو مت لگاؤ:rollingonthefloor:
Top