نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    اندر ہاتھ مارا تو میں نے نہیں کھانی بھائی آپ الہلال بھائی کو منع کریں
  2. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    دیکھنے میں تو اچھی لگ رہی ہے
  3. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    آپ بارہ دری میں ہیں گھر میں نہیں یہاں کہاں سے آگیا ڈرائنگ روم
  4. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    وہ کہتے ہیں نا مزا نہیں آتا چینی والی چائے کا
  5. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ارے ہم تو دودھ سے بھی گریز کرتے ہیں بس ویسے ہی کو پرابلم نہیں ہے بس اچھا نہیں لگتی چائے میں چینی
  6. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    کل 2015 کا آجر دن ہے اس لیے آج ہی سارا کام مکمل کر لیں
  7. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    بہت بہت شکریہ بہنا ویسے اچھا کیا جو چینی مکس نہیں کی میں چائے چینی کے بغیر ہی پیتی ہوں
  8. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے آپ بھی خوشبو لینے کہیں دور ہی چلی گئی ہیں نہیں تو ایک کپ اور بنوا لیتی
  9. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    وہ بہت چالاک ہیں میرا چائے کا کپ بھی لے گئے اور ساتھ میں ہمدردی بھی
  10. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    جوتا تو باہر اُترنا تھا پھر سے فرش گندا کر دیا
  11. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی چائے کی طرف سے جواب ہے پھر
  12. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    الہلال بھائی کو آپ نے سب سے مشکل کام دیا ہے:p
  13. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    جائیں پھر دو کپ بنا کر لائیں ایک آپ کے لیے اور ایک میرے لیے بھائیوں کے لیے کچی لسی بنا لائیں :rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    چائے پینی ہے کیا؟
  15. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    بہنا آپ سائیڈ پر ہو کر بیٹھ جاؤ اب باقی صفائی الہلال بھائی کریں گے:rollingonthefloor:
  16. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    کیا بھیا اب ابھی تک فرش پر ٹائلز نہیں لگوائی بچے کیا مٹی والے فرش پر کھیلیں گئے:rollingonthefloor:
  17. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    پرسنل مطلب۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے ہمیں بھی بتائیں :battingeyelashes:
  18. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    ہم تو صرف کپڑوں کی دوکانوں پر کرتی ہیں :rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    کریں بھائی وہ آپ کے اوپر والے کونے میں جالا لگا ہوا ہے وہاں سے اُتاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    Nexus 6P Unboxing

    پھر چھوٹے بھائیوں کو کیوں ڈانٹ دیتے ہو اگر کوئی آپ کے فون کو ہاتھ بھی لگائے تو:rollingonthefloor:
Top