نتائج تلاش

  1. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    چمن کی رنگینیاں سمٹ کر، مرے تخیّل پہ چھاگئی ہیں مجھے برنگِ بہار، پھر کوئی مہرباں یاد آرہا ہے
  2. سیما علی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نئی منزلیں نئے راستے نئے ہمسفر کی تلاش ہے کبھی راہزن کبھی راہ رو کبھی راہبر کی تلاش ہے ے
  3. سیما علی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدم کیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں ن
  4. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شرر طور ہے جو موج ہے پیمانے میں بجلیاں کوندھتی ہیں آج تو مے خانے میں ایک خوشے کے برابر نہیں میخانے میں خم میں جو ہے وہ ہے انگور کے ہر دانے میں بجلیاں
  5. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہیں بیگانگی اچھی رفیقِ راہِ منزل سے ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں شرر
  6. سیما علی

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    اپنے حسین شہر کو بے ڈھنگا کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔ ایسا تاریخی شہر بھلا بے ڈھنگا کیسے ہوسکتا قدرتی حسن سے مالا مال ہے آپکا علاقہ ۔۔۔جیتی رہیے آپ اور آپکا علاقہ ہم جب بھی آپکا کوئی مراسلہ پڑھتے ہیں یوں لگتا ہے گویا آپ سے بات کررہے ہیں ۔۔۔۔ خوش رہیے شاد و آباد رہیے اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے...
  7. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    آمین الہی آمین
  8. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    ہمارے میکائیل اپنے اردو کھیل میں بہت خوبصورت موضوع تھا تقریباً آٹھ دوست اور کزنز ایک عرصے پہلے نیویارک جابستے اُنکا ایک دوست جو کہ گلگت بلتستان کا تھا وہ وہیں رہ جاتا ہے ۔۔پھر وہ اُن سب کو پاکستان میلے میں بلاتا ہے اُنکے اس سفر سے شروع ہوتا ہوا مختلف کھانوں اور شیندور کا میلے کے بارے بتاتے...
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ پُوچھو مجھ سے لذّت خانماں برباد رہنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں نہیں بیگانگی اچھّی رفیقِ راہِ منزل سے ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں اُمیدِ حور نے سب کچھ سِکھا رکھا ہے واعظ کو یہ حضرت دیکھنے میں سید ھے سادے، بھولے بھالے ہیں اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے...
  10. سیما علی

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    یہ ایک ایسی سچائی ہے جسے سمجھنے کے لئے آپ جیسا دل ضرور چاہیے ؀ فارسی کا ایک شعر ملکہ ہندوستان نور جہاں سے منسوب ہے : لاہور را بجان برابر خریدہ ایم جان دادہ ایم و جنت دیگر خریدہ ایم یہ شہر لاہور ایک شہر نہیں۔ رومانس کا نام ہے۔ اگر اصفہان کو ’نصف جہان‘ کہا جاتا ہے تو اہل لاہور کے لیے یہ شہر ایک...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ل سے لذت سے ہمیں امیر مینائی صاحب کا شعر یاد آیا ؀ الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ پُوچھو مجھ سے لذّت خانماں برباد رہنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کے پھونک ڈالے ہیں نہیں بیگانگی اچھّی رفیقِ راہِ منزل سے ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں اُمیدِ حور نے سب کچھ سِکھا رکھا ہے واعظ کو یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے، بھولے بھالے ہیں مرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے...
  13. سیما علی

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    جیتی رہیں ہماری بٹیا بہت بہادر ہیں ۔۔۔۔
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا پر یہاں صبح بخیر ہے ۔۔۔
  15. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ناصح تجھے آتے نہیں آداب نصیحت ہر لفظ ترا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے چبھن
  16. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    منت چارہ ساز کون کرے درد جب جاں نواز ہو جائے چارہ ساز
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آؤ دیکھیں اہل وفا کی ہوتی ہے توقیر کہاں کس محفل کا نام ہے مقتل کھنچتی ہے شمشیر کہاں اہلِ وفا
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گرے ہیں لفظ ورق پہ لہو لہو ہو کر محاذ زیست سے لوٹا ہوں سرخ رو ہو کر اسی کی دید کو اب رات دن تڑپتے ہیں کہ جس سے بات نہ کی ہم نے دو بدو ہو کر زیست
  19. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے جگر
  20. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کو عرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے چراغاں
Top