نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بٹیا ہم بھی آگئے چائے پینے ۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور دعائے مغفرت کرتے ہیں یا رب العالمین شمشاد بھیا کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں ڈھیروں آپ کے لئے اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ۔۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بٹیا کیا خیال ہے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست شراکت ہے انکی کی اُردو محفل میں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف نِگاہی اربش علی کی کیا کمال ہے ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی موجود ہیں اور وعلیکمُ السلام پیش کرتی ہیں ۔۔
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 نہایت شدت سے یاد آئی شمشاد بھیا کی پروردگار درجات بلند فرمائے ۔۔۔ آمین
  9. سیما علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے کہ آپکے لئے آلو کے پراٹھے اور پودینے کی چٹنی بنائی جائے ۔۔۔
  10. سیما علی

    آج کی آیت

    اَمۡ حَسِبۡتَ اَنَّ اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ وَ الرَّقِیۡمِ ۙ کَانُوۡا مِنۡ اٰیٰتِنَا عَجَبًا ﴿۹﴾ 9. کیا آپ نے یہ خیال کیا ہے کہ کہف و رقیم (یعنی غار اور لوحِ غار یا وادئ رقیم) والے ہماری (قدرت کی) نشانیوں میں سے (کتنی) عجیب نشانی تھے؟ (الْكَهْف، 18 : 9)
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لطف اندوز ہونے کا سلیقہ جانتے ہیں جو لوگ !!!وہ عمر کے ہر حصے میں وہی کام کرتے ہیں جو اس عمر کا تقاضا ہوتے ہیں
  12. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا بے وقت کی ناصحانہ اور فلسفیانہ سوچ سامع پہ گراں گزرتی ہے ۔۔۔۔
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسقدر مدلل جواب ہے آپکا اور کوئی واعظ بھی نہیں ہمیں ہمیشہ وہ اُستادِ بھایا جنکا انداز ناصحانہ ہو پر مشفقانہ بھی ہو ۔۔ فراست، بصیرت کی نمائش نہ ہو ۔۔۔
  14. سیما علی

    زیک خوش آمدید خوش آمدید پاکستان آمد پر

    زیک خوش آمدید خوش آمدید پاکستان آمد پر
  15. سیما علی

    خلیل الرحمٰن اعظمی اور ابنِ انشاء

    اللہ پاک ہمارے پیارے اُستادِ محترم کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
  16. سیما علی

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    جزاک اللہ خیرا کثیرا اُستادِ محترم سلامت رہیے
  17. سیما علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہم پڑھ کے دم کر دیتے ہیں اور حفاظت میں دے دیتے ہیں
  18. سیما علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دل کی طرف دماغ سے وہ آنے والا ہے یہ بھی مکان ہاتھ سے اب جانے والا ہے
  19. سیما علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    داغؔ ان سے دماغ کرتے ہیں نہیں معلوم کیا سمائی ہے
  20. سیما علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    فکر نہ کریں ہم نے خاص حفاظت کا انتظام کیا ہے
Top