اپنی معلومات کیلئے پوچھ رہا ہوں کہ اس مصرح میں سب کی بجائے اگر سبھی استعمال کیا جائے تو بہتر ہے یا نہیں؟۔۔
عذاب جھیل چکا ہوں زمانے بھر کے سبھی
اور دوسری بات یہ کہ اس شعر :
جو شہر ِ ذات کی پہنائیوں میں ڈوب چکا
اسے نشے کے لیے حاجتِ سبو کیوں ہے
شہرِ ذات یعنی ذات کا شہر۔۔۔میرے خیال مین اگر اسے...