نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    متذکرہ بالا اوپنر (110 ناٹ آؤٹ) اور بیرسٹو(75 ناٹ آؤٹ) نے 174 رن کی پارٹنر شپ کر کے انگلش ٹیم کو مزید برے وقت میں جانے سے بچا لیا ہے۔ آج کا کھیل ہونے تک انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 305 رن بنا لیے ہیں۔
  2. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    ہاں تاکہ بیوی کے باؤنسر سے جبڑے کو بچایا جا سکے :p. ویسے اس ٹرول کی وجہ ذیل کی ویڈیو ہے
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط معافی سے کام نہیں چلنے والا آپ کو وجی بھائی کے بتائے ہوئے اصول کی اتباع بھی کرنی ہے۔
  4. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت خوشی ہوئی آپ کے نام سے مراسلہ دیکھ کر آپ کافی دن بعد آئی ہیں نا۔
  5. فہد اشرف

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    وہ آپ کی مبارکباد وصول کرنے دوسرے راستے سے آ گئے ہیں۔
  6. فہد اشرف

    پاجامے کا ڈورا

    ہمارے یہاں تو قلم مستعمل ہے بعض اوقات جھاڑو کا سیخ بھی کام آ جاتا ہے لیکن اتنی سی خدمت کے لیے ہم نے اسے کوئی خطاب دینا مناسب نہیں جانا۔
  7. فہد اشرف

    اب کچھ دن بعد یہ عام بات ہو جائے گی

    اب کچھ دن بعد یہ عام بات ہو جائے گی
  8. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    یہ ایڈیٹ ہی ہے جو پرائیویٹ جیٹ میں اس طرح بہانے سے بات کر رہا ہے
  9. فہد اشرف

    شرما جی کی یک روزہ کرکٹ میں تیسری ڈبل سینچری۔

    شرما جی کی یک روزہ کرکٹ میں تیسری ڈبل سینچری۔
  10. فہد اشرف

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھی لوگ آواز کی لذت میں گرفتار ملے شاعر کا نام نہیں یاد آ رہا
  11. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    ہم نے سعود بھائی کا ضروری اعلان پڑھ لیا ہے۔ :)
  12. فہد اشرف

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی اور فرقان بھائی آپ دونوں کو بہت مبارک ہو۔
  13. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    ارے یہ تو ہمیں ابھی پتہ چلا، بہت مبارک ہو فرقان بھائی۔ آپ کو کس زمرے کی ادارت ملی ہے؟
  14. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعوت کر لیں پھر سب کی
  15. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے بھئی کہاں جانے کی بات ہو رہی ہے؟
  16. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود عشق کی گستاخی سب تجھ کو سکھا دے گی اے حسن حیاپرور شوخی بھی شرارت بھی مولانا حسرت موہانی
  17. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    یہ کیا مسئلہ ہے؟ اقتباس میں میں بریکٹ میں سعودی عرب لکھا ہے لیکن اصل مراسلے میں نہیں
  18. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    ۔۔۔۔
  19. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    جی جی 'رب نے بنا دی جوڑی' میں ہمیں بہت اچھی لگی تھی اب بھی لگتی ہے مگر بہت سے ایک ڈگری کم :p
Top