ایشیا کا معروف جریدہ ’فار ایسٹرن اکنامک رویو‘ اس سال دسمبر میں بند ہو جائے گا۔
انیس سو چھیالیس سے شائع ہونے والا یہ جریدہ ہفت روزے کے طور پر شروع کیا گیا تھا لیکن بعد میں اس کے مالکان ڈاؤ جونز نے اسے ایک ماہنامے میں تبدیل کر دیا تھا۔
ڈاؤ جونز نیوز کارپوریشن کا حصہ ہے اور ان کا کہنا ہے کہ...