روزنامہ جنگ
جوہانسبرگ. . . . . . .پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ آج ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی،اسٹار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے موازنہ کیا جائے تو پاکستان کھلاڑی ہر شعبے میں واضع فرق سے آگے دکھائی دیتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور اسٹار...