نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    خیر تو ہے ۔۔ ہم نے کب ایسا کچھ کہا ۔۔۔:eek:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    چل گیا ہے آپ کا دماغ تو لگتا ہے ۔۔۔:chatterbox:
  3. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آدھا دن پڑھنے اور آدھا نیٹ پر گذر گیا۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ثمرین بھی انتظار کر رہی ہونگی ۔۔۔
  5. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کیا ہوا شگفتہ ایسے کیوں سوچ رہی ہیں ۔۔۔:confused:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    تھوڑی دیر میں شاید ا جائیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    پر بات تو آپ کی بھی اور ہی ہے ۔۔۔۔ اپنے سے بڑوں کو چاچو اور انکل بنا لیتے ہیں فوراً ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ہنسی مذاق کرتے ہیں سب ۔۔۔ تم بھی سب کو بٹیا اور اپیا بنا لو ۔۔ پھر دیکھو تمہارے لئے بھی کہا کریں گے ۔۔۔:grin:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    مگر اپ بھی تو نہیں تھیں نہ ۔۔ اب فہیم کو کیا پتا آ جائیں گی ۔۔۔;)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    لیکن میں تو سمجھی تم نے زین کو قلندر کہا ۔۔۔ اووو سعود بھیا تو سب سے بڑے بزرگ ہیں ۔۔۔ بچے نہیں ہو سکتے ۔۔۔:grin:
  11. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    فی الحال تو سعود بھیا بھی غائب ہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظاھر ہے اس کو ابھی دوسری ڈیوٹی بھی کرنی ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    زیادہ! زین کو 236 لوگوں نے 50۔۔50 پیسے عطیہ واپس بھیجا کم یا زیادہ ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    زین بھی آ جائے گا تب تک ۔۔ اس سے چھپا نہیں پائیں گے پھر ۔۔۔:battingeyelashes:
  16. سارہ خان

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    ہاہا ۔۔ کتنا زیادہ عطیہ دیا ہے نہ ۔۔ اتنا بڑا قرض ہم نہیں چکا پائیں گے ۔۔ اب بھول جاؤ اس کو ۔۔۔:tongue:
Top