شمشاد بھائی : آپ کو اور سب اہل محفل کو سلام ۔
شمشاد بھائی ہمارے علاقے میں دور دور تک بارش کا کوئی بھی امکان نہیں ہے ۔ اور آپ سنائیں کہ " آنے والا کون ہے ؟ " کے سلسلے میں پھر کیا پیش رفت ہوئی ہے ؟ ۔ میں تو چاہوں گا کہ ایسا کیا جائے کہ یہ ڈور " آپس کی باتیں " بھی موجود رہے اور ساتھ ہی " آنے...