نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی - مارچ 2006 میں اردو محفل کے پسندیدہ شاعر

    آپ دوستوں کی پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ۔ یہ میری زندگی کا پہلا اشعار کا مقابلہ ہے اور یہ میری زندگي کے اولین مصرعے ہیں ۔ پہلے پہل تو یہ مصرعے مجھے عجیب سے لگے ۔ معلوم نہیں تھا کہ یہ آپ احباب کو کیسے لگیں گے ۔ لیکن دل میں تڑپ تھی کہ میں نے اشعار کہنے ہیں اور یہ یقین بھی تھا کہ آہستہ آہستہ میرے...
  2. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس انسٹالیشن

    زکریا بھائی : یہ آپ کا نہایت مفید اقدام ہے ۔ میں نے پہلے کبھی بھی ورڈ پریس استعمال نہیں کیا تھا ۔ اسی لیے میں بہت سے الفاظ کے صحیح کونٹیکسٹ کو سمجھنے سے قاصر تھا ۔ میں نے آپ کے ورڈ پریس ( اردو ) بلاگ پر اپنا نام ریجسٹر کروا لیا ہے ۔ اب میں جیسے جیسے اسے استعمال کروں گا ، مجھے اس کے بارے میں کافی...
  3. محمد شمیل قریشی

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    فیصل بھائی : خبر سن کر دل کو بہت تکلیف پہنچی ہے ۔ اردو سائیٹس کا یہی مستقبل دیکھنے کو ملے گا ؟ اس بارے میں کبھی نہیں سوچا تھا ۔ میرے خیال میں آپ کچھ اور دن صبر کر لیتے تو اچھا ہوتا ۔ کیونکہ اردو ویب ٹیم پورے پاکستان میں ایک اشتہاری مہم شروع کرنے ہی والی ہے ۔ اس مہم سے اردو کے لاکھوں متوالوں کے...
  4. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی : انگریزی لفظ " سسکرائیبر " کے لیے میں نے اسی آن لائن اردو لغت سے استفادہ کیا ہے ۔ وہاں اس لفظ کے اردو معنی " راقم یا خریدار " ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
  5. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    انگریزی لفظ " ڈائریکٹری " کے انگریزی میں معنی اور ان کے اردو تراجم درج زیل ہیں ۔ A book of directions اس کا ترجمہ ہو گا " کتاب ہدایت ، دستور العمل۔ ہدایت نامہ " An address book اس کا ترجمہ ہو گا " مجموعہٴ سرنامہ جات۔ سرنامہ بہی۔ " اب اس سلسلے میں آپ دوستوں کی کیا رائے ہے ۔...
  6. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی : کیا انگریزی لفظ " ٹیکسٹ پیٹرن " کی جگہ پر ہم " نمونائے متن " یا " متن کا نمونہ " لکھ سکتے ہیں ؟ جی میں چیک کر کے بتاتا ہوں کہ مائیکروسافٹ والوں نے کیا " ڈائریکٹری " کا کیا ترجمہ کیا ہے ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی : جی ٹھیک ہے ۔ میں اسے ایسے ہی رہنے دیتا ہوں ۔ اگلے دو دنوں میں ، میں آپ کو ترجمے کا کام مکمل کر دوں گا ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی : میری ڈکشنری میں انگریزی لفظ " ڈائریکٹری " کا اردو ترجمہ " عنوان نامہ " کیا گیا ہے ۔ آپ کی اجازت ہو تو کیا میں اس کو اپنے ترجمہ میں شامل کر لوں ؟
  9. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائي : کیا انگریزی لفظ " ایرر " کو اردو میں ایسا ہی لکھنے کی بجائے " غلطی " لکھنا بہتر نہ ہو گا ؟ اگر ایسا کیا گیا تو در جزیل جملے بنیں گے ۔ Error getting table structure of %s%s کا جدوِلی ڈھانچہ لیتے ہوئے غلطی Error getting table detailsجدوِل کی تفاصیل لیتے ہوئے غلطی...
  10. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی: میری ڈکشنری " ڈرافٹ " کے لیے اردو لفظ " مسودہ " بتاتی ہے ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے۔ (استفسار اور تجاویز)

    شکریہ اعجاز صاحب ۔ آئندہ خیال رکھوں گا سسٹر ماوراء : یہ نسخہ میری امی جان کا آزمودہ ہے ۔
  12. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    آصف بھائی ، شاکر بھائی اور زکریا بھائی : میرے ترجمہ کے سلسلے میں اپنی آراہ شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ورڈ پریس کی وہ پو مسل ( فائل ) جو مجھے زکریا بھائی سے موصول ہوئی تھی میں ایک انگریزی لفظ " پروفائل " کا اردو ترجمہ یہی لفظ اردو میں لکھ کر کیا گیا ہے ۔ پر آج مجھے کتابستان ڈکشنری کے جدید...
  13. محمد شمیل قریشی

    تعارف بندہ نا چیز

    عقیل بھائی : میری جانب سے بھی خوش آمدید ۔ امید ہے آتے جاتے رہیں گے اور محبتیں بانٹتے رہیں گے آمین ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    انگریزی کے لفظ " ری سیٹ " کا اردو ترجمہ زکریا بھائی کی طرف سے حاصل ہونے والی پو مسل " فائل " میں " ازسرنو بدلنا " کیا گیا ہے ۔ پر میں نے " ری سیٹ " کا ایک اور ترجمہ بھی ابھی ابھی دیکھا ہے ۔ اور وہ ہے " تجدید " ۔ اردو لغت میں " تجدید " کے معنی ہیں " نئے سرے سے کام شروع کرنا " یا " کایا پلٹ " ۔...
  15. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( بسکٹ خستہ رکھنے کے لیے ) بسکٹوں کے ڈبے میں اگر شوگر کیوب رکھ دی جائیں تو بسکیٹ خستہ رہتے ہیں ۔ تمام نمی شوگر کیوب جزب کر لیتی ہیں ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( پلکوں کو گھنا کرنے کے لیے ) پلکوں کو گھنا کرنے کے لیے رات کو سونے سے قبل کسٹر آئل روئی کی مدد سے لگائیں اور مہینے بھر بعد فرق دیکھیں ۔ ( آزمودہ ہے )
  17. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( آنکھوں کی حفاظت ) بعض اوقات راتوں کو دیر تک جاگنے ، گرمیوں میں دیر تک سونے یا کسی بھی وجہ سے آنکھوں کے نیچے سوجن سی ہونے لگتی ہے ۔ اس کے لیئے سر کے نیچے سے تکیہ نکال دیں اور چائے کا قہوہ ہلکا سا ایک پیالی لے لیں اور اس میں برف کی ڈلیاں ڈالیں ۔ اس ٹھنڈے قہوہ میں روئی بھگو کر ہلکا سا نچوڑیں...
  18. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( شیشے کے برتنوں میں چمک ) شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔ اس طرح برتنوں میں چمک آ جائے گی ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔
  20. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھا لیں یا چٹکی نمک کھالیں یا دو سیکنڈ کیلے سانس روک لیں ۔
Top