نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

    دوست بھائی : آپ کی تصحیح کا بہت بہت شکریہ ۔ میں ان کو ابھی درست کرتا ہوں ۔ اس کے علاوہ بھی جو غلطی محسوص کریں ، مجھے ضرور بتایں ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    میرا اولین شعر

    شاہد بھائی : رائے کا بہت بہت شکریہ ۔ لیکن میرے خیال میں " لوح " کو تختی اور " قلم " کو تو قلم ہی کہتے ہیں ۔ اور اس شعر میں نے واضح کیا ہے کہ میں اگر شعر کہوں گا تو صرف حمد اور نعت ہی ہوں گے ۔ اور اس طرح میری تختی اور قلم اسی لیے مخصوص ہو جائيں گے ۔ اور اوراق حمد اور نعت سے بھرتے ہی چلے جائيں گے ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    زکریہ بھائي : یہاں دعوت دینے کا شکریہ ! زکریا بھائي ، میرا بحث سے کیا تعلق ۔ آپ چاہیں تو بحث کر سکتے ہیں ۔ :D
  4. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    ہیری پوٹر کو آخر کار مر جانا چاہیے ۔ یہ میں نہیں کہ رہا بلکہ اس کردار کی بانی " جنابہ رولینگ " کہ رہی ہیں ۔ یہ بات ہیری پوٹر کے کڑوڑوں حامیوں کو پریشان کر نے کے لیے کافی ہے ۔ لیکن ایک تازہ سروے کے مطابق جو بہت سے نکادوں ، حامیوں ، کتاب بیچنے والوں ، کلیسا میں آنے والوں ، اور گھریلو افراد...
  5. محمد شمیل قریشی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    بھی اس ڈور کے 93 پیغامات مکمل ہوئے ۔ اور میں اب اس قابل نہیں کہ اس ڈور کو مکمل پڑھ پاوں ۔ تو کوئي بتائے گا کہ کون کون سے اراکین مجھے اچھا سمجھتے ہیں اور کیوں ؟
  6. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی : آپ پر بھی سلامتی ہو ۔ یہ " شمیل نامہ " ایک ڈور میں پرویا جا رہا ہے ۔ اس میں کیا ہو گیا ۔ یہ تو آپ وہاں جا کر ہی دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں ۔ اس ڈور پر جانے کے لیے نیچے دیے گئے ربط کو کلک کریں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=62634#62634
  7. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی : میں " شمیل " نامہ میں مصروف تھا ۔ میں نے بھی ابھی دیکھا ہے زکریا بھائي کو نئے روپ میں ۔ اس میں زیادہ رعب دار محسوص ہو رہے ہیں اس تصویر میں ۔ لگتا ہے کہ اب کچھ سبز پودوں " میرا اشارہ ناظمین پر ہے ۔ جو اس محفل میں سبز رنگ دھارن کئے ہوئے ہیں " میں سے کچھ کو ٹریم کرنا چاہتے ہیں ۔ اللہ خیر...
  8. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    زکریا بھائي : مسل بنے ہیں ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    سافٹ ویرز : میدان جنگ میں جنگیں تو ہر محاز پر لڑی جاتی ہیں ۔ تو سافٹ ویر کی دنیا اس سے پیچھے کیوں رہے ۔ تو نیچے تصویر میں ایک عظیم سوفٹویر کے جنگی میدان کو تصویری شکل میں دکھایا گیا ہے ۔ اس نقشے میں دکھایا گیا ہے کہ کون فریق کہاں ہے اور کن کن " پروڈکٹس " کو ہتھیار کے طور پر کس کمپنی کے خلاف...
  10. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    دنیا کا سب سے قدیم انٹرنیٹ ڈومین نیم ۔ کہا جاتا ہے کہ " سیمبولیکس ڈاٹ کام " دنیا کا سب سے قدیم ڈمین نیم ہے ۔ یہ ڈومین نیم 15 مارچ 1985 میں ریجیسٹر کروایا گیا تھا ۔ یہ ڈومین نیم اب بھی آپریشنل ہے ۔ اور اس کو نیچے دیئے گئے ربط کو کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ http://symbolics.com/ لیکن کچھ...
  11. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

    آپ اس ڈور پر " شمیل نامہ " کے بارے میں رائے دے سکتے ہیں ۔
  12. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    زکریا بھائی : جم میں کیا فائیلز بنائي جاتی ہیں ؟ :roll:
  13. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ۔ یہ ڈور ان خبروں کے لیے مخصوص ہے جو مجھے اچھی لگتی ہیں ۔ یہ خبریں / معلومات کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں ۔ اس قسم کی معلومات اور خبروں کے لیے زمانے کی کوئي قید نہیں ۔ یہ معلومات پرانی بھی ہو سکتی ہیں اور نئي بھی ۔ اراکین محفل سے گزارش ہے کہ وہ اگر اس ڈور کے بارے میں کوئي...
  14. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    افسوس کہ جب قدیر اس محفل کا فعال رکن تھا تو میں " جم " میں مسلز بنانے میں مصروف رہتا تھا ۔ کاش کہ ان دنوں میں بھی محفل میں آ جاتا اور قدیر سے گفتگو رہتی ۔ آہ کاش :roll:
  15. محمد شمیل قریشی

    ایپلیکیشن کا اردو ترجمہ

    دوست بھائي : اپلیکیشن کا اردو ترجمہ ہو گا " عمل کاری " یا " عمل کار " ۔ اردو لغت میں " منطبق " کے معنی ہیں " برار ، موافق ، ۔ اور پر تلے ٹھیک آنے والا " ، جو یہاں مناسب نہیں رہے گا ۔ ہاں ایک اور لفظ ہے " منطبع " جس کے معنی ہیں ۔ " چھپنے والا ، منعقوش ہونے والا ۔ " یہ لفظ میرے خیال میں...
  16. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    سسٹر ماوراء : نیلے رنگ کہ یہ بے جان پودے ، محفل میں کیا گل کھلا پائيں گے ؟ پودے تو ہی کام کے جو اصل ہوں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سر سبز ہوں ۔ اور ہاں سرسبز پودوں میں دو تین موجھائے ہوئے " پیلے پودے " ہوں تو محفل کی بہار میں کوئي خاص " کلنک " نہیں لگے گا ۔ اللہ یہ پوسٹ محفل کے " پیلے پودوں " کے...
  17. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    سسٹر ماوراء : پودے اور وہ بھی " نیلے " ۔ :shock: کیا کوہ کاف سے لائے جائیں گے ؟ :?:
  18. محمد شمیل قریشی

    اقوالِ حِکمت : : تجزیے اور تبصرے

    دوست بھائی : یہ پریزینٹیشنز میں مائیکروسافٹ آفس کے پر گرام " پاور پوائینٹ " میں تیار کر رہا ہوں ۔ اور وہاں پر نستعلیق کٹ کٹ کے لکھے جاتے ہیں ۔ باقی تمام یونیکوڈ اردو فونٹس کو سپورٹ کر رہا ہے یہ پرگرام ۔ صرف اس فونٹ سے اسے بیر ہے ۔
Top