نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    دعا علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 78ویں برسی

    آمین!! تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ستائیس ہزاری منصب حاصل کر لیا ہے آپ نے شگفتہ آپی :) بہت بہت مبارک ہو :) کیسا رہا یہ سفر؟؟ چند جملوں کا اشتراک کریں، ہمیں خوشی ہو گی۔ :)
  3. لاریب مرزا

    لال زادہ - تبصرہ جات

    پھر تو عنوان "کمال زادہ" ہونا چاہیے تھا :)
  4. لاریب مرزا

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر۔۔۔۔۔ بہت عمدہ کاوش ہے۔
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    ہم کیا کریں کہ اجتماعی کام کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔ لہذا اکیلے یہ کام سست ترین ہو جائے گا۔ :)
  6. لاریب مرزا

    پسندیدگی کا شکریہ

    پسندیدگی کا شکریہ
  7. لاریب مرزا

    ایلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلین

    عمدہ تحریر ہے۔
  8. لاریب مرزا

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    جی اچھا! نئے پلان کے تحت؟؟ :D جی ضرور۔
  9. لاریب مرزا

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    پھول بہت پیارے ہیں۔ اوریہ تو پوچھا ہی نہیں کہ یہ باغ کہاں واقع ہے؟؟
  10. لاریب مرزا

    خواہش کا نام عشق، نمائش کا نام حسن۔۔۔۔ اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی۔۔۔

    خواہش کا نام عشق، نمائش کا نام حسن۔۔۔۔ اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی۔۔۔
  11. لاریب مرزا

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    یعنی عارف کریم بھائی ایک اور شادی پلان کر رہے ہیں! :ROFLMAO:
  12. لاریب مرزا

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    ہاہاہا۔۔۔ :D:D
  13. لاریب مرزا

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    آج کل کے بچے ڈرتے نہیں ڈرا کر بٹھاتے ہیں۔ نئی نسل بہت اپ ڈیٹ ہے۔ اینیمیشن موویز، ویڈیو گیمز، اور میڈیا کے باقی سارے مواد کی بدولت بچے اپنی عمروں سے زیادہ پختہ ہیں۔ ہم نے فلم تو نہیں دیکھی ہے لیکن ہمارا نہیں خیال کہ ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہو گا بچوں کو۔
  14. لاریب مرزا

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    اب شاہ رخ خان صاحب اور کاجول صاحبہ کو اپنی عمر کے مطابق کوئی موزوں کردار ادا کرنے چائیں۔ "بوڑھی گھوڑی لال لگام" والے کام کریں گے تو ایسے ہی ایواردز ملیں گے نا۔ :sneaky:
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    ارے واہ زیک بھائی! ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔ :) لوگوں کے ہزار مراسلے جلدی سے پورے ہو جاتے ہیں۔ ایک ہم ہیں کہ ہمارے ہزار مراسلے پورے ہو کے ہی نہیں دے رہے۔ :D
  16. لاریب مرزا

    اینجل

    موصوف یقیناً سوچتے ہوں "بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔ " :D
  17. لاریب مرزا

    نین سکھ سرمہ

    ہماری دلی دعا ہے کہ "وہ" سرمہ لگانے کی عادی ہوں۔ نہیں تو مصنف کے پیسے اور یہ کوشش اکارت جائے گی۔ :D
  18. لاریب مرزا

    نین سکھ سرمہ

    جوں جوں کہانی پڑھتے گئے آپ سے شدید ہمدردی کے احساسات بڑھتے گئے۔ آخر میں "ماخوذ" کا لفظ پڑھ کر سوچا کہ ہائیں!! :eyerolling: ایویں ہمدردی ضائع گئی۔ :ROFLMAO: پھر جب تھوڑا سا اور سوچا تو خیال آیا کہ جب تحریر چوہدری صاحب کی ہے تو ماخوذ کہاں سے ہوئی؟؟ :confused2: :D تفنن برطرف!! اچھی تحریر ہے۔ سب...
Top