روزنامہ جنگ سے
سنچورین (جنگ نیوز) دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہفتے کو ہونے والے اہم ترین معرکہ پر دنیابھر کی نظریں مرکوز ہیں، بھارت کے کھلاڑی عمراکمل اور عمرگل سے پریشان ہیں، محمد عامر کی کارکردگی بھی اہمیت کی حامل ہوگی جب کہ محمد آصف کی واپسی بھی...