ہم نہ باز آئیں گے سمجھانے سے
تو جان جائے گی تو حق ادا ہو گا
یہ بات یو سے کہ ہم لوگ دیر تک جاگتے ہیں اس لیے انٹرویو لڑیوں میں کچھ بھائی لوگوں نے کوئی ایسی بات کی تھی کہ یہ روحیں ہیں جو بارہ بجے کے بعد ایکٹو ہوتی ہیں۔ تو اگر ہم روحیں ہیں تو سمجھو کہ ہم اڑ چکے ہیں!
اور آپ چونکہ سویڈن ہو اور جون...