نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    الف تہاڈی جگہ کھڑا جے، تسی جا کے اودھی جگہ حاضری دے آوو (دوجی لڑی وچ)
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    کلے ماسک وغیرہ
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    میں نے کہا شاید محفل میں کوئی ہے۔۔۔۔
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    مؤرد الزام کون ٹھہرا یعنی
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آپ کی سنجیدہ مراسلت سے مزید ثواب کا موقع مل رہا ہے، جاری رکھیں، پر ایک ایک چھیٹ!
  6. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بھائی، 847 ہمممممم اور کر دیں بس، آگے میں سنبھال لوں گی!!
  7. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    لگدا تے نئیں۔۔۔شواہد سے نتائج وغیرہ۔
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ ٹیگ کس کو کرنے کی کوشش تھی!!!
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    چپکے چپکے رات دن ٹسوے بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ ڈرامہ (سیریز) یاد ہے
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ ایسی نثر ہے کہ درست جگہ پڑھی جائے تو زمان و مکاں مکرر مکرر سے گونج اٹھٰیں وغیرہ
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نہ کوئی شاپر رہا نہ کوئی لفافہ گداز
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے ڈسکورڈ پہ آگئے ہیں، آپ نے لڑی نہیں دیکھی وہ والی؟ باقی، بھائی عاشقی کا زمانہ کب ختم ہوگا یہ کنفیوژن ہے ذرا!!!
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    جن کے لفافے خالی ہوئے وہ بھی محفل حنوط ہونے کے بعد ہمارے قید خانے کے ساتھی وغیرہ کہلاویں گے۔ کیونکہ ہماری روحیں اب ادھر ہی بھٹکنی ہیں بھئی!
  14. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    خاک ہوا تو دیکھیے خاک پہ فضل کیا ہوا کوچہ یار کی ہوا مجھ کو اڑانے آگئی راحیل فاروق
  15. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    یہ ابھی تک پہلا سنجیدہ جواب آیا ہے۔ لیں جی، بقیہ اسد، میزان اورحوت والے حاضر ہوں!!!!!!! زیک آپ بھی اپنا برج بتائیں۔
  16. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ہممممم۔۔۔یعنی محفل کے لیے خاک ہو رہے ہیں تو نبیل بھائی کو خبر وغیرہ کریں
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اور ہم یہاں ریسیپشن پہ بیٹھے ہیں، جو جو آ رہا ہے اس کے لیے یہ لڑی استقبالیہ وغیرہ ہے۔ (بس لفافہ وغیرہ پھڑاندے جانا)
  18. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تشریف رکھیں۔ چٹائیاں بچھوا لی ہیں، واٹر کولر اس طرف ہے۔
  19. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اگر مرجھانا مقدر ہی ٹھہرا تو بھی اپنا رول تو پلے کیا جاوے نااا
  20. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اس شعر پہ خطبات والوں کو ٹیگ کرنا تھا۔۔نہیں کیا ناااا!
Top