زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خواب
آؤ کچھ خواب بُنیں کل کے لیئے ورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی ڈس لے گی جان و دل کو کچھ ایسے کہ جان و دل تا عمر پھر نہ کوئی حسیںخواب بُن سکیں
ہما
Post #179
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غزل
اُنہوں نے غزل چھیڑی مُجھے ساز دینا ذرا عُمرِ رفتہ کو آواز دینا
ہما
Post #61
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
وفا شعار کئی ہیںکوئی حسیں بھی تو ہو چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں
ہما
Post #381
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی
پتھر کے جگر والو! غم میں وہ روانی ہے خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
ہما
Post #23
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
کہہ رہا ہے دریا سے یہ سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اُتنا ہی وہ خاموش ہے
ہما
Post #156
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
تجھ کو تنہا کر گیا پھر منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے بیٹھ کے یادوں کے منظر دیکھنا
ہما
Post #141
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
بُہت مشکل ہے دُنیاکا سنورنا تری زلفوں کا پیچ و خم نہیںہے
ہما
Post #86
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بس
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا صبح کا ہونا دوبھر کر دیں رستہ روک ستاروں کا
ہما
Post #113
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
فقط
فُرصت ِ کار فقط چار گھڑی ہے یارو یہ نہ سمجھو کہ ابھی عُمر پڑی ہے یارو
ہما
Post #114
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
قسم خدا کی مُحبت نہیں عقیدت ہے دیارِ دل میںبڑا احترام ہے تیرا
ہما
Post #150
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
کبھی یوں بھی تو ہو دریا کا ساحل ہو پورے چاند کی رات ہو اور تُم آؤ کبھی یوں بھی ہو پریوں کی محفل ہو کوئی بات تُمہاری ہو اور تُم آؤ
ہما
Post #300
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غم
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو کھٹک سی ہے جو سینے میںغمِ منزل نہ بن جائے
ہما
Post #125
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جانا ذرا سی بات بُہت دیر تک رُلاتی ہے
ہما
Post #379
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی
رو لیا پھوٹ کے سینے میں جلن اب کیوں ہے آگ پگھلا کے نکا لا ہے یہ جلتا پانی
ہما
Post #21
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
ڈوبتی اور جاگتے سانسوں کا اک دریا ہوں میں اپنے گُم گشتہ کناروں کے لیئے بہتا ہوں میں مُجھے کچھ کمی لگ رہی ہے شعر میں کوئی پلیز ایسے صحیح کر دے۔۔؟
ہما
Post #154
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی رہ گئی ان بازوؤںمیںڈول کر جب ملیںتنہائیاں ہم رو دیئے دِل کھول کر
ہما
Post #389
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"بادہ"
راحتِ بے خلش اگر مل بھی گئی تو کیا مزہ تلخیء غم بھی چاہیئے بادہء خوشگوار میں
ہما
Post #8
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شوق
آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا ایسے میںکہاں جاؤ گے برسات بُہت ہے
ہما
Post #17
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
رہیئے ایسی جگہ چل کہ جہاں کوئی نہ ہو ہم سُخن کوئی نہ ہو ، ہم زُبان کوئی نہ ہو
ہما
Post #274
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا
روئی ہوں آج کُھل کے بڑی مدتوں کے بعد اتنے بُہت سے کام اچانک سمٹگئے ہم نے ہر دکھ کومُحبت میں عنایت سمجھا ادب پہلا قرینہ ہے مُحبت کے قرینوں میں کیا یہ ۔۔اس طرح سے ۔۔۔؟؟
ہما
Post #5
اکتوبر 24، 2007
فورم:
محفل چائے خانہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top