ایسے نہیں کہیں ۔۔۔الھدیٰ میں جو بھی سمجھایا جاتا ہے وہ عین قرآن اور سُنت کے تحت ہے. پلیز یہ ذہن میںرکھیئے گا اور اسلام میں نا محرموں سے پردہ کرنے کو کہا جاتا ہے.
محرم سے کہیں بھی پردہ لازم نہیں.
بس کچھ لوگ جانتے نہیں کہ محرم اور نا محرم میں کیا فرق ہے ۔
ہمارا مذہب بُہت دور اندیش ہے خرم صاحب!