واہ تابش بھائی.
اتنی اچھی غزل،
مجھے پہلے سے یقین تھا کہ آپ شاعر ہیں. لیکن آج یقین پختہ ہوگیا کہ آپ اعلی شاعر ہیں. آپ کی غزل پڑھ کر بہت خوشی ہوئی. اللہ زور قلم اور زیادہ کرے.☺☺☺☺
اور یہاں موسم انتہائی خوشگوار ہے. پہلی بار ان دونوں ایسا خوشگوار موسم دیکھا ہے.
بارش سے پہلے پہلے گندم کی کٹائی اور تریشر کا کام ہوگیا.
اب تو بادل بھی گڑگڑا رہے ہیں.