نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    ہمت علی صاحب ذرا ان کے انساینت کے لیے کارہائے نمایاں پر بھی روشنی ڈالیں کہ جس کی وجہ سے ان کو منتخب کیا گیا
  2. mfdarvesh

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    بہت اچھی تخلیقات ہیں شکریہ مگر عربوں کو اس کے علاوہ کم کام ہیں یہ ان کے بارے میں عام ہے کہ رزق ضائع بہت زیادہ کرتے ہیں
  3. mfdarvesh

    آسٹریلیا میں قدیم قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود......

    کیا بات ہے ہم تو سمجھتے تھے کہ قبائل صرف پاکستا ن میں ہی ہیں وہ تو زیادہ وحشی ہوئے
  4. mfdarvesh

    پاکستان میں پٹرول9 روپے،ڈیزل 5روپے سستا

    بھائی جان پٹرول کے ایک لٹر پر 36 روپے توٹیکس وصول کیا جارہا ہے حکومت کا کمائو پتر صرف پٹرول ہی ہے
  5. mfdarvesh

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    سب درست ہے مگر کراچی میں آج کل کیا ہورہا ہے اس کو بھی شامل کریں
  6. mfdarvesh

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    اگر ہیٹ سنک بہت زیادہ گرم نہیں ہے تو فین کی سپیڈ دیکھیں اگر بہت زیادہ کم نہیں‌ہے تو مسئلہ ہیٹ کا نہیں ہے کچھ اور ہے
  7. mfdarvesh

    گاؤں کا پیش امام

    واہ واہ کیا خوب ہے
  8. mfdarvesh

    الوژن آف کرنسی

    بہت خوب شکریہ
  9. mfdarvesh

    چند غیر معمولی حادثات

    اللہ سب کو محفوظ رکھے ایسی ڈرائیونگ سے پسند کا شکریہ
  10. mfdarvesh

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    کیا بات ہے (:
  11. mfdarvesh

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    پروسیسر کے ہیت سنک کو چیک کریں اگر بہت زیادہ گرم ہے ہو مسئلہ ہو سکتا ہے بعض اوقات فین کی ہوا کم ہو جاتی یا وہ سنک پر صحیح انداز سے جڑا نہیں ہوتا
  12. mfdarvesh

    چند غیر معمولی حادثات

    عبدالمجید, وجی بھائی پسندیدگی کا شکریہ
  13. mfdarvesh

    موت کا کوئی وقت مقرر نہیں!

    جی بلکل موت کا وقت مقرر ہے مگر معلوم نہیں کہ کب آئے کی
  14. mfdarvesh

    چند غیر معمولی حادثات

    چند غیر معمولی حادثات جو مجھے برقی ڈاک سے ملے دوستوں کے لیے
  15. mfdarvesh

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    بہت افسوس ناک ہے مگر پاکستا ن کے لیے ایک نئ مشکل بھی ہے
  16. mfdarvesh

    مشرف اڑن چھو

    پاکستان اصل میں مشرف لینڈ‌ہے حکومت ہو نہ ہوپاور ان کے ہی پاس ہے۔
  17. mfdarvesh

    ہے نا عجیب و غریب

    شکریہ بہت اچھی کوششش ہے
  18. mfdarvesh

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    سعود بھائی شکریہ اس پر افسوس کے سوا کیا کیا جاسکتا ہے ہم سب ایسے ہی ہیں جب اختیار ملتا ہے تو نہ جانے کیا بن جاتے ہیں
  19. mfdarvesh

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    ء والا مسئلہ حل ہوسکتا ہے اس کے لیے آپ شفٹ کے ساتھ تین یا چار کا استعمال کریں امید ہے کہ کام کرے گا
  20. mfdarvesh

    Torrnets کیا ہوتے ہیں؟؟؟

    شکریہ جہانزیب اور دوست صاحب بہت مفید معلومات آپ نے فراہم کی ہیں
Top