نیبل صاحب چندہ کہا ں جاتا ہے اس کا جواب اوپر زین زیڈ ایف نے دے دیا ہے اگراس میں سے چوتھائی بھی ٹھیک ہے تو عوام کا چندہ کام کررہا ہے کیونکہ ہماری حکومت بھی عوام کا آدھا پیسہ خود کھا جاتی ہے۔ دوسری بات تنظیم کی تو یہ امریکہ کی پالیسوں کا ردعمل ہے۔ جب تک حکومت امریکہ کے کہنے پر عوام کو قتل کرتی رہے...