میرے بلاگ کا سفر کچھ یوں شروع ہوتا ہے میں ایک دن یاہو پر آن لائن بور ہو رہاتھا کے اچانک جہانزب صاحب مجھ سے چیٹ کرنے لگے انھوں بتایا کہ بلاگ بنا رہے ہیں اور مجھے بھی مشورہ دیا کے اپنے شوق کے مطابق وائلڈ لائف کے موضوع پر بلاگ بنا وں انکا مشورہ مجھے پسند آیا جو میں نے مان لیا ۔انھوں نے میری کچھ...