صاف بات کریں جناب آپ موصول ہونے والے ذاتی پیغامات کو ناظمین اور اپنے روابط تک محدود کر سکتے ہیں۔ دوسرے جو ممبر آپ کو پیغام بھیجنے کی کوشش کریں گے، انہیں مطلع کر دیا جائے گا کہ آپ نے ذاتی پیغامات کو معطل کر دیا ہے۔
ایک بار میں نے محفل پر گیمز لکھ دیا تو شور مچ گیا تھا لیکن یہاں تو کافی تحریریں انگریزی میں ہیں میرا مقصد ان تحریروں کو حذ ف کروانا نہیں بلکہ ترجمہ ہے اب تو کیک مل گی جو اٹھایا بھی جا سکتا ہے؟
You have reached your stored private message quota and cannot send any further messages until space has been created. میں پیغام نہیں بھیج سکتا آپ کا پیغام ملاتھا شکریہ