لڑکیاں زندگی کے ہر موڑ پر ڈرتی ہیں:sick:
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر:oops:
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر:cautious:
کوئی دیکھ رہا ہو تو اس سے ڈر:rolleyes:
بچپن میں والدین کا ڈر:(
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر:confused:
وہ ڈرتی ہیں اور تب تک ڈرتی ہیں:nailbiting:
جب تک انہیں کوئی "جیون ساتھی" نہیں مل...