پتا نہیں وقت زیادہ بے شرم ہے یا انسان, جو رنگت بدلنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ فخریہ انداز میں ٹنگی ہوئی وہ تختی دروازے پر نہیں, انسان کی بے ضمیری پر لگائی گئی تھی. خونی رشتے بعض دفعہ طوائف جیسی ,اور جتنی وفاداری بھی نہیں دکھاتے……. کتابیں لکھ لیں مادہ پرستی پر یا بیچ بازار میں مجمع اکٹھا کر کے...