بھئی اس بات سے تو ہمیں کسی کی یہ باتیں یاد آگئیں ۔
یا دن کی باتیں ہوتی ہیں یا رات کی باتیں ہوتی ہیں
یہ دُنیا ہے اِس دُنیا میں ہر بات کی باتیں ہوتی ہیں
دِن رات تمہاری محفل میں دِن رات کی باتیں ہوتی ہیں
کچھ بات نہیں ہوتی لیکن بے بات کی باتیں ہوتی ہیں
جِس بات کی باتیں ہوتی ہیں اُس بات کی کوئی...