گاؤں کا نمبر دار اور ہمارے خان صاحب
گاؤں کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا۔
اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب بھی تشریف لے آئے اور حیرانگی سے کہا:
نمبردار صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟؟؟
نمبردار نے کہا:
امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفائی کا بڑا ثواب ہے تو میں نے سوچا کہ میں...