یہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت برونائی کا دورہ کرنے والے ایک جاپانی نوجوان کی زندگی ہی بدل گئی۔
کیجی واڈا کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے انھیں حقیقت میں علم ہوا کہ مسلمان کیا ہیں۔
اس سے قبل انھوں نے اسلام کے بارے میں جو کچھ سنا تھا وہ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی خبروں پر مبنی تھا جس...