رنگوں کے اُردو نام جو ہم بُھولتے جا رہے ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی کی کتاب "آبِ گُم" سے ایک اِقتباس نقل جس میں اُنھوں نے رنگوں کے وہ قدیم نام گِنائے تھے جو ہماری زبان سے تیزی سے مَتروک ہو رہے ہیں۔
یوسفی صاحب نے لکھا تھا۔۔
’’افسوس! ہمیں اِحساس نہیں کہ ہماری ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی...