۱) قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قرب قیامت کی ایک نشانی چاند کا پھٹ جانا بتائی ہے:
اقتربۃ الساعۃ و انشق القمر ۔۔۔
قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا!!!
۲)دوسری نشانی دابۃ الارض کا خروج ہے:
وَاِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْہِمْ اَخْرَجْنَا لَہُمْ دَابَّةً مِنَ الْاَرْضِ تُکَلِّمُہُمْ اَنَّ النَّاسَ...