ہمیں دونوں اچھی لگتی ہیں۔۔۔
لیکن بڑی بیگم پتلی کھچڑی نہیں بناتیں۔۔۔
کیوں کہ اس پر ہم مرچوں والے چپس، کرکرے، چاٹ مصالحہ، لیموں، ادرک، ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، تلی ہوئی کرکری پیاز اور دہی ڈال کر کھاتے ہیں۔۔۔
پر ہم اکثر سوچتے ہیں کہ ۔۔۔
نہ جانے بڑی بیگم ہمارے لیے پتلی کھچڑی کیوں نہیں بناتیں...