بہترین اور جامع جواب۔ متفق کی ریٹنگ دے دی ہے مگر خیال آیا بس ایک بات پہ ڈفرینس ہے، جس کو گرین کیا۔مجھے بتوں سے بہت بیزاری وغیرہ ہے اور جو لوگ اسلام کے خلاف ظلم و بربریت میں صف آراء ہوتے ہیں ان کے لیے بائیسڈ وغیرہ ہوں۔ لیکن ظاہر ہے یہ دونوں مخصوص حالات ہیں۔
باقی ساری بات صد فی صد ایسے ہی ہے اور...