زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ایسے تو نہ کہیں جناب ہمارے ویرے کو۔ اصل میں بس آپ کھلاڑیوں کے بارے میں کتنا زیادہ سوچتے ہیں کہ وسیم اکرم صاحب کی ساری زندگی کی فیزز از بر وغیرہ اور کھلاڑیوں کی کیٹگری میں elegant & stylishکی شمولیت۔ 😅
مریم افتخار
Post #984
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ایک واری فیر حریان کر چھڈیا۔
مریم افتخار
Post #972
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
میں نے بھی ا ب پ میں پوچھا تھا مگر ان کے جواب سے لگا کہ یہ وہاں ہیں جہاں سے ان کو بھی اپنی خبر...
میں نے بھی ا ب پ میں پوچھا تھا مگر ان کے جواب سے لگا کہ یہ وہاں ہیں جہاں سے ان کو بھی اپنی خبر وغیرہ نہیں آتی۔ 😂
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 4، 2025
کسوٹی
کیا اس سے زمین کھودتے ہیں؟
مریم افتخار
Post #29
جون 4، 2025
فورم:
آج کی گیم
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ان ٹرمز آف فوڈ آئی ایم سیلف اوبسیسڈ :X3: آئی جسٹ وانٹ ٹو کک داایگزیکٹ ٹیسٹ آئی وانا ایٹ، اینڈ دین ایٹ!نتھنگ کمپئیرز ود مائی ککنگ فار می۔ سیلف لو سیزن 11
مریم افتخار
Post #968
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
اور آپ نے تو تھیسز میں بھی تخصیص نہ کی ہوگی۔ عنوان یہ تو نہ تھا: "کھانا ہو اور بہت ہو"؟؟؟
مریم افتخار
Post #966
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کر رہے ہیں ہم تو اساتذہ سے ان امراض کی جانکاری کے بعد
مریم افتخار
Post #51,262
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کسوٹی
ہاں تو بتائیں نا ہاں یا نہ میں جواب! مشین اور آلہ انگریزی اردو ہی ہی تو ہے۔ دسو ہاں کہ ناں؟
مریم افتخار
Post #27
جون 4، 2025
فورم:
آج کی گیم
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تبھی تو ہم سوچ رہے تھے آپا جی کا ریٹنگ سسٹم کیسے بحال ہے بھئی
مریم افتخار
Post #51,238
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹرویو
یاز بھائی کا انٹرویو
ہماری سائیڈ پہ تین کوششوں میں بھی نہیں گیا۔ سو، سٹیٹسٹیکل سگنیفیکینس وغیرہ۔۔۔
مریم افتخار
Post #939
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چیچہ وطنی سے دوپہر بھی بخیر
مریم افتخار
Post #51,234
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دسیں یاز صاحب اپ ہوا کہ ڈاؤن ہی تھی گیا؟
مریم افتخار
Post #51,230
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ام کو تریب بھلاٹا ٹم لوگ
مریم افتخار
Post #51,227
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا یہ تو بتائیں کہ کاؤنٹ ڈاؤن کیا ہوا!
مریم افتخار
Post #51,226
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
راہ اس مراسلہ سازی نے فون کا کیبورڈ بدلنے کی دکھائی ہے، کیو نکہ اولے پڑنے کی دقیق اردو لکھنی تھی مگر وہ حرف تہجی یاں نہ تھا۔
مریم افتخار
Post #51,225
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
لاہور vs کراچی بریانی ٹورنامنٹ کی بات ہو رہی تھی بھیا۔ اس ایک مراسلے میں اتنی معلومات بھری ہے کہ رہتی محفل تک قائم رہے گی!
مریم افتخار
Post #961
جون 4، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سامنے نہیں کرتے، آپ کی پیٹھ پیچھے اس کے گن گا لیں؟
مریم افتخار
Post #51,222
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ایسے ہو رہے ہیں کہ روح تک چھلنی ہے، امید تو یوں لگتا ہے گویا اضافی ہے۔
مریم افتخار
Post #51,212
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فورا سے خیال آیا یہ خیال شیطانی تھا 😅
مریم افتخار
Post #51,209
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گو مرنے کے مشتاق یہاں مجھ ایسے لاکھ بچارے ہوں
مریم افتخار
Post #51,203
جون 4، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top