ٹھیک ہے، سوئیے۔ امید ہے آج کچھ وضاحت طلب نہ رہا ہوگا۔ جس دن ہو بس ایک پرکار اور ایک کیلکولیٹر لگتا ہے۔
مزید برآں ہم نے آپ کو درست لڑی کا رخ دکھا دیا ہے، اب چھریاں کانٹے وغیرہ ادھر چل جائیں تو فائدہ یہ ہو گا کہ ادھر یہ انٹرویو کے لیے فارمل ڈریس میں آئے ہیں اور زرہ بکتر وغیرہ زمرے سے باہر لٹک...