نتائج تلاش

  1. اے خان

    احمد بھیا آپ بھی اپنی تصویر لگائیں نا. وہ سوٹ والی. بہت پیاری ہے.

    احمد بھیا آپ بھی اپنی تصویر لگائیں نا. وہ سوٹ والی. بہت پیاری ہے.
  2. اے خان

    ہاہاہاہا عامر بھیا مجھے نظر لگے یا نہ لگے لیکن آپ چہرے سے ہاتھ ہٹادیں تو آپ کو نظر ضرور لگے گی.

    ہاہاہاہا عامر بھیا مجھے نظر لگے یا نہ لگے لیکن آپ چہرے سے ہاتھ ہٹادیں تو آپ کو نظر ضرور لگے گی.
  3. اے خان

    آج کا دن محبتوں کے نام :-):-)

    آج کا دن محبتوں کے نام :-):-)
  4. اے خان

    احمد بھیا نظر نہ لگائیں

    احمد بھیا نظر نہ لگائیں
  5. اے خان

    پٹھان بھائیوں کا جواب نہیں

    ہایاہاہاہاہاہا
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر لمبے عرصے تک آپ آپ کیا کرہے تھے.
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گانا سنائیں کوئی
  8. اے خان

    ہاہاہاہا

    ہاہاہاہا
  9. اے خان

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    بہت ہی خوبصورت تحریر.
  10. اے خان

    K-Electric اور اقبال -از- پروفیسر عنایت علی

    الحمدللہ ہمارے ہاں چوری کی بجلی استعمال کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے. لیکن پھر بھی واپڈا والوں کو ہم پر ترس نہیں آتا. ☺☺☺
  11. اے خان

    K-Electric اور اقبال -از- پروفیسر عنایت علی

    لاجواب. احمد بھیا آپ کے علاقے میں لوگ بجلی کے کنڈے لگاتے ہیں؟؟
  12. اے خان

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    شکریہ عامر بھائی ☺☺☺☺☺
  13. اے خان

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    سب سے پہلے بہت بہت شکریہ احمد بھیا. ☺☺☺ اب آتے ہیں سرگوشی کی طرف تو جناب میں اپنی ایک اور حسرت بیان کرنے جارہا ہوں. کاش میری مبارکباد کا ایک تھریڈ بنے. اور آپ مجھے مبارکباد دیں. شادی مبارک ہو منے میاں! :):):D:p
  14. اے خان

    محبت کا الارم

    ایسا تو نہ کہیں!! آپ سے بات کرکے ہمیں خوشی ہوتی ہے. :):)
  15. اے خان

    محبت کا الارم

    مجھے تو گپ شپ والے تھریڈ ہی پسند ہے. :D
  16. اے خان

    جی بالکل.

    جی بالکل.
  17. اے خان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    سر میں اس لڑی کی بات کر رہا ہوں. ☺☺☺☺
  18. اے خان

    یونیورسٹی کا کچھ پتہ نہیں. کب سے بند پڑی ہے.. لیکن کسی کو کوئی پرواہ ہی نہیں. بیٹھے بیٹھے تنگ...

    یونیورسٹی کا کچھ پتہ نہیں. کب سے بند پڑی ہے.. لیکن کسی کو کوئی پرواہ ہی نہیں. بیٹھے بیٹھے تنگ ہوگئے ہیں.
  19. اے خان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    اس لڑی کی تصاویر تو ہمیں نظر آرہی ہے. ☺☺☺☺☺☺
  20. اے خان

    محبت کا الارم

    میں جب ہنسنے کی کوشش کرتا ہوں. کوئی آجاتا ہے رولانے. مجھے نہیں ہنسنا. :(
Top