نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں نو کپ ۔ دیکھی ثمرین کی پھرتی ؟ :coffee::coffee::coffee::coffee::coffee::coffee::coffee::coffee::coffee:
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے دو کپ ہم رام جی سے لے چکے ہیں اب تک ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے نو چائے کے کپ لاؤ ثمرین !! ! ایک چیلنج آیا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیکنکلی ۔ ست بسم اللہ کی جگہ اَٹھ بسم اللہ کہہ سکتے ہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک ٹرین کا ایک ہی انجن ہوتا ہے ۔اگر بڑی ٹرین ہو اور زیادہ بوگیاں ہوں ،تو انجن تو دو انجن کافی ہیں ۔ اس سے زیادہ بوگیاں ہوں تو دو ٹرینیں بنادی جائیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمدہ بنائے ہوں گے حسب عادت۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ یاد آگیا ہمیں تو۔ اتنی سخت گرمی ہے ۔ یہاں آج شاید 47 ڈگری ہے۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں۔یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ پینے والے کا نام ہر گھونٹ پر لکھا ہوتا ہے۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بھلی بات ہے۔ سب کا بھلا سب کی خیر۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    با دل خواستہ دیا ہوتا۔ کہیں آنٹی کے پیٹ میں درد نہ ہو جائے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے مبارک ہو
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنوا دنوا کی باری تو اب آئی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی خیال نہیں اپنا ۔ بس مہمانوں کی تواضع میں لگی رہی۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے گنتی گن رہی ہو یا دل میں؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیر کیوں یاد آیا ؟ بکریاں آنی چاہئیں تھیں ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں جھولا ڈال لینا۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط و نظم کا خیال رکھنا۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم جھولے کے ساتھ ہو گیا۔ اب اسے درست کرو۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط گانا تھا یہ۔ جبھی تو جھولا ٹوٹا۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا۔ گانے نے ورغلایا۔
Top