نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    سمجھ گیا۔ بے چینی جاتی رہی اور چینی آتی رہی۔۔۔۔ یہی نا ؟
  2. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    چینیوں کی چیں چیں بامعنی ہوتی ہے ان کے لیے۔ چوزوں کے بہانے چینی پر ہاتھ صاف نہ کریں۔
  3. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ اپنی چینی کو روک کو رکھیں ،چینیوں کی فکر نہ کریں ۔ انہیں چیں چیں کرنے دیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    بے چینی بڑھنے دو لیکن چینی نہ بڑھنے دو یارو !
  5. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    بے چینی کی چائے ہی پی لو ۔ یعنی بنا شکر کے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنبھل کے بیٹھو و اب، حملہ ہوا چاہتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا لیکن اشارہ کہاں ہے ۔ ؟
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جائے گی سپیڈ میں۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت جھوٹ کو نا پسند کرتی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ میں نقل نہیں کرتا۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی سے زیادہ میٹھا نہ بن جائے۔ خیال رہے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کھاؤ یارو۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی طرح بالکل۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات ہے۔ دیکھا۔ ؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل تم بتاؤ کچھ اس بابت۔ الٹا سیدھا۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو۔ ہم کنستروں کے چکر میں الٹے ہو گئے۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی یہ ٹین اور کنستر تو جان کو آگئے۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ عیبی شرابی ٹین کنستر سب ہی سدھر جائیں !!!
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری اتنے بھی نہیں سموسے کہ طوطے کو زحمت دی جائے۔
Top