مجھے موسیقی سے ایک خاص لگاو ہے ۔ یہ موسیقی مجھے بہت کچھ سکھاتی ہے اور جب بھی میں کوئي گیت سنتا ہوں تو مجھے وہ دن یاد آنے لگتے ہیں جب میں نے وہ گیت پہلے سنا تھا ۔ ہر گیت کے ساتھ کوئي نا کوئي یاد جڑی ہے اور جب میں کوئي خاص واقع کو یاد کرنا چاہوں تو اس سے جڑا گیت سننے لگتا ہوں ۔ آج اس ڈور پر میں...