ایک طریقہ
سیفی صاحب نے خوب طریقہ بتایا ہے۔
ایک طریقہ جو ابھی میرے زیرِ مطالعہ آیا:
عمدہ کافی بنانا بھی کیمیا گری سے کم نہیں۔ یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ دونوں کے متعلق یہی سننے میں آیا ہے کہ بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی۔ ہر ایک کافی ہاؤس اور خاندان کا ایک مخصوص نسخہ ہوتا ہے جو سینہ بہ سینہ، حلق...