نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    جھوٹ پکڑنے کے طریقے

    بحوالہ: http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-12-23&edition=LHR&id=789243_64797517
  2. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    شریعہ اینڈ بزنس ایک ایسا میگزین ہے جس میں تاجروں کی شرعی رہنمائی کے ساتھ ساتھ تجارتی و کاروباری آگہی بھی دی جائے گی۔ جس میں مفتیان کرام کو تجارتی اصطلاحات اور کاروبار معاہدات سے آگاہ کرنے کے لیے مضامین، سروے اور فیچرز شائع کیے جائیں گے۔ اغراض و مقاصد: ٭ جدید پیش آمدہ مسائل میں تاجروں کی...
  3. معاویہ منصور

    نیٹو سپلائی کی بندش۔۔۔۔۔نقصان دہ یا فائدہ مند

    پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے گزشتہ دنوں کہا: نیٹو سپلائی کی بندش کے دو پہلو ہو سکتے ہیں، سازش یا حماقت۔ وزیر موصوف ان میں حماقت کا پہلو بالاتر قرار دیتے ہیں۔ جبکہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے نیٹو سپلائی روکنے والے امریکی ڈیوٹی پر ہیں۔ سوال یہ ہے اگر نیٹو سپلائی روکنے والے امریکی ڈیوٹی...
  4. معاویہ منصور

    بنگلا دیش: پاکستانی ہائی کمیشن پر شرپسندوں کا دھاوا

    http://www.dailyislam.pk/epaper/
  5. معاویہ منصور

    ڈالر، ڈنر، ڈرون اور ڈارلنگ

    http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2013/december/15-12-2013/page6.html
  6. معاویہ منصور

    ن لیگ اور تحریک انصاف کالا باغ ڈیم بنانے کو تیار

    http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2013/december/18-12-2013/frontpage/00.html
  7. معاویہ منصور

    جب تک آلو رہے گا تب تک لالو رہے گا

    بھارت کے سابقہ وزیر ریلوے لالو پرشاد یادیو نے جیل سے اپنی رہائی کے موقع پر کہا ہے جب تک آلو رہے گا تب تک لالو رہے گا۔ لالو صاحب خوش قسمت ہیں جو بھارت میں رہتے ہیں، تبھی ایسی باتیں کر رہے ہیں۔ اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو ایسا کہنے کا سوچتے بھی نہ۔ پاکستان میں تو آلو نے وہ اڑان بھری ہے، غریبوں اور...
  8. معاویہ منصور

    ڈینگی۔۔۔۔۔۔ایک تعارف

    ازل سے انسان، اشرف المخلوقات کی کچھ مخلوقات سے دشمنی چلی آ رہی ہے، مچھر ان میں سے ایک ہے۔ نسبتا بے ضرر سا کیڑا، جسے شائد کسی دور میں خاص اہمیت حاصل نہ ہو سکی۔ حضرت انسان کے دشمنوں میں مچھر کو حقیر خیال کیا جاتا رہا، تبھی شاعر نے بھی کہہ ڈالا: مچھر کاٹے ہاتھوں سے مسل دیتے ہیں سانپ سامنے ہو،رستہ...
  9. معاویہ منصور

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    یاران محفل کی زندہ دلی اور مہمان نوازی کھینچ ہی لائی تبھی آپ سے ہم کلام ہوں۔ گویا آیا نہیں ہوں، لایا گیا ہوں۔ ویسے تو اس بزمِ کائنات میں بھی ہر کوئی لایا ہی جاتا جاتا ہے، البتہ ’نہ اپنی خوشی آئے نہ اپنی خوشی چلے‘ والا معاملہ ہوتا ہے۔ یہاں آنا تو خوشی سے ہے، جانے کا کسے پتا! بات تعارف کی ہے، نام...
Top