قلم کی نوک سے مارا جائے۔
زباں فہمی
مشہور محاورے ''نقارخانے میں طُوطی کی آواز'' میں طُوطی کون ہے۔ فارسی زبان سے ناواقف، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ہمارے توتے سے مختلف، کوئی خوش آوازو خوش رنگ، ایرانی پرندہ ہے جو تُوت یعنی شہتوت کھاتا ہے (کیونکہ اُن کے ذہن میں ہَریَل توتے کی ٹیں ٹیں ہی ہوگی،...