نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت ہے آپکی اُردو محفل سے یہ
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھیا السلام علیکم ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے 20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کون و مکاں و لا مکاں کا جو نظام ہے اس کو چلانا ایک خدا ہی کا کام ہے ہر ذرّہ ذرّہ اسکی ہے تسبیح میں مگن یہ صبح دے اذان تو سجدے میں شام ہے صف باندھے سر جھکائے کھڑے ہیں نماز میں رب کے حضور جھک رہا ہر خاص و عام ہے ہر چیز مٹ ہی جائے گی مثلِ حباب پر اک ہے خدا کی ذات جسے بس دوام ہے مشغول کائنات ہے...
  4. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    شہ رگ سے بھی قریب ہے سوچیں تجھے اگر دیکھیں تجھے تو دور ہے، پانا محال ہے (شاعر علی شاعر)
  5. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    رزق پہنچاتا ہے پتھر میں چھپے کیڑے کو تو ہی سوکھی ہوئی شاخوں کو ہرا کرتا ہے (مظفر وارثی)
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ممنون مرا دیدۂ بینا ہے کہ تو نے دنیا کو دیا حسن تو مجھ کو بھی نظر دی (قتیل شفائی)
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    میں خطا ہوں، تو عطا ہے، میں زمیں تو آسماں ہے مری حیثیت ہے کتنی، ترا مرتبہ کہاں ہے (ضمیر یوسف)
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    گلوں کو رنگ، بہاروں کو تازگی دی ہے کلی کو حسن، نظاروں کو دل کشی دی ہے (محسن باعشن حسرت)
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کوئی معبود نہیں تیرے سوا اے اللہ سر بہ سجدہ ہے ترے سامنے بندہ تیرا (علیم الدین علیم)
  10. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جہان خاک زا میں ایک ذرہ ہے وجود اپنا مگر ذرے میں ذوق جستجو کس کی عنایت ہے (سالک لکھنوی)
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    قناعت دوسرے کے آسرے کا نام ہے مضطرؔ خدا ہے جو کوئی حد توکل سے نکل آیا مضطر خیرآبادی
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس سناٹا ہے اور ہم ہیں ؀ باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہت دل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر آج سب مصروف ہیں کل سے کوئی مراسلہ نہیں وجی بھیا کے بعد
  14. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( ع ) ( د ) ( ھ ) ( ب ) ( ی ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. سیما علی

    آج کی آیت

    اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾ 28. جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے (الرَّعْد، 13 : 28
  16. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوش آتے ہی حسینوں کو قیامت آئی آنکھ میں فتنہ گری دل میں شرارت آئی داغ دہلوی شرارت
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    راز نہاں زبان اغیار تک نہ پہنچا کیا ایک بھی ہمارا خط یار تک نہ پہنچا اللہ رے ناتوانی جب شدت قلق میں بالیں سے سر اٹھایا دیوار تک نہ پہنچا مومن خاں مومن بالیں
  18. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 33 ( ح ) ( ت ) ( ن ) ( ے ) ( ا ) ( ڑ ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام وجی بھیا جمعہ مبارک
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو سے تشریف لے آہیں ۔۔۔۔۔
Top