نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہمارے ایک عربی کے استاد تھے ان کا پہلا لیکچر ہر کلاس میں یہ ہوتا تھا کہ وہ اپنا نام مع القاب اور اسناد عربی میں لکھ کر یاد کرواتے تھے، اور یہ 5 نمبر کا سوال ہوتا تھا جو لازمی ہر پیپر میں آتا تھا۔ ما اسم استاذک علامہ حکیم جام نیاز احمد دریک بکالوریوس فی التعلیم و ماجستیر فی التعلیم ۔۔۔ آدھے نمبر...
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    بالکل درست۔ اپنے بچوں کو بھی دور رکھیے گا۔ پہلے سمجھتا تھا کہ صرف پاکستان میں ہی ٹشو پیپر سمجھا جاتا ہے، اب تجربہ ہوا کہ باہر کی کمپنیز میں بھی تلوار ڈویلپر کے سر پر ہی رہتی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    محنت کے بغیر کسی کا بھی کچھ سیکھنا ممکن نہیں ہے۔ میں شاید اس مسئلہ کا درست حل پیش کرنے سے قاصر رہوں کہ ایسے معاملہ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ بہتر حل وہی دے سکتے ہیں جو اس مسئلہ سے گزرے ہوں یا کسی کا یہ مسئلہ حل کیا ہو۔ ورنہ بنیادی طریقہ تو یہی ہے کہ اصولوں کو سمجھا جائے، اور لکھتے ہوئے بھی ان...
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ویب ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ میں پائتھون بھی ابھرتی کوئی لینگئج ہے، اور ا پر کام کرنا بھی ٹو ڈو لِسٹ میں شامل ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    جاوا ویب ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ کے لیے بہت سود مند ہے۔ ہم نے ویب ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ میں ہی کام کیا ہے۔ میری رائے میں ڈیسکٹاپ ایپلیکیشنز کے لیے ڈاٹ نیٹ زیادہ بہتر ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آج کل وقت ہی نہیں ملتا کہ کسی موضوع پر تفصیلی کچھ بات کی جا سکے۔ لہٰذا آپ کے نکات کی روشنی میں مختصر جوابات۔ :) ابتک کن کن کن ٹیکنالوجیز یا پروگرامنگ زبانوں پر کام کرچکے ہیں۔ کورس ورک کے دوران سب سے زیادہ کام جاوا میں کیا۔ مگر فائنل پراجیکٹ پی ایچ پی میں کیا۔ کیریئر کا آغاز پی ایچ پی سے کیا،...
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    سرگوشی کی جگہ لکھا جا سکتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    پہلے مصرع کے لیے آپ کا مشورہ قبول۔ ظلم روا ہونے سے مراد عمومی طور پر معاشرے میں بڑھا ظلم و ستم ہے۔ اور شعر میں یہی کہا ہے کہ معاشرے میں ظلم و ستم روا ہونے کے سبب اللہ تعالیٰ ہم سے خفا ہے۔ غزل میں مت پوچھ ہر دو معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ زیادتی کے اظہار کے لیے۔ بات کے بالکل عیاں ہونے کے اظہار کے...
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    و علیکم السلام۔ جزاک اللہ خیر یاسر بھائی۔ درست توجہات ہیں۔ آج کل دفتر کی مصروفیات نے تخیل کو باندھ کر رکھا ہوا ہے، اور بہتری کے لیے سوچنے کا وقت کم مل رہا ہے۔ اسی لیے یہاں پیش کر دیتا ہوں کہ آراء آ جائیں گی، تو وقت ملنے پر نظر ثانی میں آسانی رہے گی۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    ایک طرح پر تجرباتی کاوش، نقد و تبصرہ کے لیے حاضر۔ :) احباب کی بصارتوں کی نذر: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ظلم اتنا ہوا روا، مت پوچھ راہزن کر لیے شریکِ سفر کیوں لٹا اپنا قافلہ مت پوچھ منزلِ عشق کا ہے قصد تو پھر پست ہمت سے راستہ مت پوچھ اذنِ ساقی ہے آج، پینے دے کیا ہے اس میں برا، بھلا مت...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    پاکستانیوں کو 5 سینکڑے مبارک ہوں۔ ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے، کبھی ہم ہار گئے، کبھی وہ جیت گئے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    جزاکم اللہ خیر

    جزاکم اللہ خیر
  14. محمد تابش صدیقی

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

    اللہ تعالیٰ لبید بھائی کوئی مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چاہ رہا تھا کہ مکمل رخصت کی نوبت نہ آئے۔ مگر مجبوری ہے، کچھ عرصہ کے لیے رخصت درکار ہے۔ جیسے ہی دفتر میں ایمرجنسی کی کیفیت ختم ہو گی، دوبارہ حاضر ہو جاؤں گا۔ ایک وقت میں ایک ٹینشن سے تو نجات حاصل کی جائے۔ :)
Top