نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    پیکر نامہ "نظم"

    برادرم نظم سرسری طور پہ پڑھی ہے- داد نہ دینا کفران نعمت -الفاظ کا انتخاب 'نشست و برخواست سب بہت عمدہ ہیں - علامہ اقبال کا رنگ صاف جھلکتا ہے- فرصت سے پھر پڑھوں گا اور ان شاء اللہ مفصّل لکھوں گا -
  2. یاسر شاہ

    ایک غزل پر تنقیدی نظر

    برادرم دائم آپ کی اس غزل پر کیے گئے تجزیے کے اکثر نکات سے میں متفق نہیں-کہیں کہیں تو گمان ہوتا ہے بال کی کھال اتاری جا رہی ہے -مفصّل لکھتا ہوں : "شدید مشکل " میں کیا قباحت ہے اگر "سخت مشکل" "نہایت مشکل" اور "بہت مشکل "وغیرہم شعرا کے ہاں مستعمل ہے تو "شدید مشکل" بھی سہی -باقی اردو میں رائج...
  3. یاسر شاہ

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    الف عین صاحب یہاں "زمین" کھسک گئی ہے لیکن مصرع "بحر" سے خارج نہیں ہوا -کیا اس کی گنجائش ہے ؟
  4. یاسر شاہ

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    نہایت دلکش مناظر -جزاک اللہ
  5. یاسر شاہ

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ وانا الیہ راجعون آمین
  6. یاسر شاہ

    افتخار عارف غزل : سخنِ حق کو فضیلت نہیں مِلنے والی - افتخار عارف

    واہ صاحب واہ عمدہ شراکت - ایک سے بڑھ کر ایک عالی شعر ہے -
  7. یاسر شاہ

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غریبِ شہر کی تو کھاٹ میں بھی کھٹمل ہیں امیرِ شہر کے صوفے مساج کرتے ہیں
  8. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    منذر صاحب میں بھی متفق ہوں الف عین صاحب سے یہ کوئی مستعمل بحر نہیں-"فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن " بحر طویل البتّہ ایک مستعمل بحر ہے مگر عربی میں - ایسے تجربات سے بچیں -
  9. یاسر شاہ

    باریک لیکن اہم فرق

    کارآمد سلسلہ ہے -جاری رکھیے -
  10. یاسر شاہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عاشقی چیست بگو بندۂ جاناں بودن دل بدستِ دگرے دادن و حیراں بودن (غالباً حافظ شیرازی ) aashiqii che.st bago bandah e jaanaaN boodan dil badast e digaray daadan o hairaaN boodan اٹکلی ترجمہ :عاشقی کیا ہے -کہو محبوب کا بندہ(غلام ) ہو جانا -دل کسی اور کے ہاتھ میں دے کر حیراں ہو جانا - اس...
  11. یاسر شاہ

    آزاد تکبندی

    ایسی تبدیلی کیوں نہیں کرتے : اور جو لکھوں گا=جو بھی لکھوں گا معاملہ کوئی ایسا بھی پیچیدہ نہیں ؟
  12. یاسر شاہ

    ایک سوال

    محترمی دوسرا ورژن شعر کا چونکہ بچپن سے سنا ہے تو یہی مستند لگتا ہے : خرد کا نام جنوں‌ پڑ گیا ، جنوں‌کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  13. یاسر شاہ

    آزاد تکبندی

    پہلے مقام میں مجھے ہی غلط فہمی ہوگئی -باقی دوسرے مقام کی تقطیع یوں ہوگی : میں جو سو-چوں گا وہ- لکھ سکوں- گا فا علن ----فا علن---فا علن--فا اور جو لکھوں گا میں اس کو سب معتبر، مستند جانیں گے علن؟؟؟
  14. یاسر شاہ

    آزاد تکبندی

    وزن نظم کا "فا علن" کی تکرار ہے نا ؟
  15. یاسر شاہ

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    وہ شعر بھی تو پیش کریں تابش بھائی -کیا پیارا شعر ہے : ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبتِ زاغ
  16. یاسر شاہ

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    اس سرخ عبارت کی شرح فرمانا پسند فرمائیں گے بھائی دائم -
  17. یاسر شاہ

    آزاد تکبندی

    یہ دو سرخ کردہ مقامات دیکھ لیجئے گا وزن کے لحاظ سے -
  18. یاسر شاہ

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    زیرک صاحب ! چلیں یہ کیا کم ہے کہ آپ کا یہ درد دل اسی وطن کا مرہون منّت ہے -ایک اور چکّر لگائیں اس درد دل میں اضافے کے لئے -بچپن میں نصابی کتابوں میں یہ شعر پڑھتے آ رہے ہیں - درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں (درد) اور ہاں لکھتے رہیے 'عمدہ خیالات...
Top