زیرک صاحب !
چلیں یہ کیا کم ہے کہ آپ کا یہ درد دل اسی وطن کا مرہون منّت ہے -ایک اور چکّر لگائیں اس درد دل میں اضافے کے لئے -بچپن میں نصابی کتابوں میں یہ شعر پڑھتے آ رہے ہیں -
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں
(درد)
اور ہاں لکھتے رہیے 'عمدہ خیالات...