نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    چلیں۔۔۔ میں بھی روانہ ہوتا ہوں اب۔۔۔۔۔ اللہ نگہبان۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اوہ ہاں۔۔۔۔۔۔ اس وقت شاید آپ سے میری جان پہچان نہیں تھی نا۔۔۔۔۔۔ اس لیے اتنا یاد نہیں رہا تھا۔۔۔۔۔ ;)
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپ نے دیکھا ہے اسےےےےے؟؟؟؟ ویسے اس پر میں نے مزید کوئی کام نہیں کیا۔ اعجاز صاحب نے ذکر کیا تھا کہ وہ اسے دوسری زبانوں کے لیے قابلِ استعمال بنائیں گے۔ اب خدا جانے کہ وہ اس بیٹا ورژن کو اس قابل بنائیں گے یا فائنل ورژن کا انتظار کریں گے۔۔۔۔! میں نے اتنے سارے کاموں میں ایک ساتھ ہاتھ ڈالا ہوا ہے کہ...
  4. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق صاحب! آپ کی تجاویز اور وضاحت بہت معقول اور قابلِ قبول ہیں اور مجھ سمیت بہت سے لوگوں کے دل کی آواز بھی۔
  5. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    صحیح۔۔۔۔۔ میں نے بھی پہلے کہیں یہی بات لکھی تھی کہ عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ تنظیم کا ایک نام تو فاروق صاحب نے تجویز کردیا۔۔۔۔ اگر وہی تجویز ہوا تو پھر مجھے اپنا نِک بدلنا پڑے گاااا ;) میرے ذہن میں "اصلاح' اور "انقلاب" جیسے نام تھے۔۔۔۔۔۔ ظفری بھائی! آپ کے خیال میں کیا نام...
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    نہیں چھٹی کہاں۔۔۔۔۔ بس کام کا زور نہیں۔ کچھ فرصت ہے۔ شارق کے کنورٹر والا طریقہ سمجھنا پڑے گا۔۔۔۔ ممکن ہے اس سے کچھ‌ آسان ہوجائے، لیکن مجھے لگتا نہیں۔۔۔۔ مہوش باجی کا طریقہ کافی مناسب ہے۔۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔! اللہ مالک
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    میں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک فاتح بھائی۔۔۔۔ کلیات بہادر شاہ ظفر ڈاؤنلوڈ تو کرلی ہے۔۔۔۔۔ کسی بہت ہی ماہر اور عقلمند نے کمپوز کیا ہے اسے ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔ ;) آپ سنائیں، مزاج بخیر؟
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔۔ اب تک توقف کی وجہ یہ تھی کہ شروع میں ماوراء نے شبہ میں ڈال دیا تھا کہ واقعی میں ابھی سالگرہ ہے یا کوئی غلط فہمی ہے۔۔۔۔ :rolleyes:
  9. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    وضاحت کا بہت بہت شکریہ ظفری بھائی! مجھے بھی یہی خیال تھا کہ غیر سیاسی ہوکر کس طرح کام کیا جائے گا؟
  10. عمار ابن ضیا

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اس سے بہتر ہے کہ آپ شادی دفتر کا چارج سنبھال لیں۔ کیوں شمشاد بھائی جان؟ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی ہاں، یاں تو ابھی صبح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ سنایئے، سب خیر خیریت ہے؟
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اچھا۔۔۔۔۔ خریداری چل رہی ہے۔۔۔۔۔ کتنے فیصد ہوگئی؟ کتی باقی ہے؟:)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کہاں غائب رہنے لگی ہیں آپ؟
  14. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  15. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بڑے بھیا! آپ کی غیر موجودگی میں بھائی ہونے کے ناطے چونکہ ہم صاحبِ عالم مابدولت کے منصب پر جلوہ افروز ہوئے اس لیے اس حیثیت سے آپ کے لیے فرمان جاری کیا جارہا ہے کہ چلیں، جلدی سے یہ منصب دوبارہ سے سنبھالیں۔۔۔۔۔۔ غیر حاضری کی نا تو بسسسسسسسسسسسسس۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ;)
  16. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اتناااااااااااااااااااا کچھ سوچ رہا ہوں۔ کیا کیا لکھوں؟
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شادی کی سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو رضوان بھائی!
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہم ہیں مگر رات کے راہی نہیں، صبح کے۔
  19. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    تنظیم کا نام آسان ہو، مختصر ہو، اردو میں ہو تو زیادہ مناسب ہے۔
Top