1)-محب کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
شریف آدمی ہیں۔ یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ کونسلر کا الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔۔۔:laugh:
لیکن رائے پہلی والی ہی قائم ہے۔۔:)
2)۔ پہلی دفعہ محب سے جان پہچان/بات چیت...